Salajit is a fluid substance found in Chitral and Gilgit-Baltistan which is extracted from the mountains. Ancient physicians have described several medical benefits of this fluid. These include bone weakness, physical weakness, and impotence. Salajit found in North Pakistan, especially Chitral and Kalash, is a discharge from the mountains. It has the same color as ink-shaped chocolate. In the Chitrali (Khowar) language, it is called “Zumu Ashro” which means the tears of the mountains. The word Ashro is made of the Punjabi language Athro and with the slight modification which means tears. Salajit is used to attach broken bones and warm the body. It is commonly used as a medicine to relieve menstrual weakness.
سلاجیتچترال اور گلگت بلتستان میں پایا جانے والا سیال مادہ ہے جسے پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے قدیم معالجوں نے اس سیال مادہ کے کئی طبی فوائد بیان کیے ہیں۔ جن میں ہڈیوں کی کمزوری، جسمانی کمزوری۔ اور نا مردانگی وغیرہ۔ سلاجیت شمالی پاکستان بالخصوص نگر، چترال اور کالاش جسے اکی پہاڑوں سے نکلنے والا ایک مادہ ہے۔ اس کا رنگ سیاہی مائل چاکلیٹ کی طرح ہوتا ہے۔ سلاجیت کوچترالی زبان میں ’’زومو اشرو‘‘ کہا جاتاہے جس کی معانی پہاڑوں کا آنسو ہے۔کھوار زبان میں آشرو آنسو کو کہا جاتا ہے لفظ آشرو پنجابی زبان کے لفظ آتھرو سے بنا ہے اور تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ چترالی زبان کھوار میں بھی مستعمل ہے۔ سلاجیت ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے اور جسم کو گرمائش دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ عموما یہ مردانہ کمزوری دور کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
ترکیب استعمال:
کھانسی، ریشہ ، بلغم، دمہ کے لیے:۔ 2 رتی قہوہ چائے میں حل کرکے
جوڑوں کے درد کے لیے :۔ نیم گرم دودھ کے ساتھ
جریان، احتلام اور مثانے کی گرمی کے لیے:۔ صبح نہار منہ کچھے دودھ کے ساتھ
جسمانی کمزوری اور قوت باہ کے لیے:۔ 2 رتی دودھ کے ساتھ رات سونے سےپہلے
Reviews
There are no reviews yet.