Pure Aftabi Salajit

 2,250

Pure Aftabi Salajit (Chitrali) W: 15grm Pack

سلاجیت جو مقامی چترالی زبان میں -زومو اشرو- کہلاتا ہے کئی بیماریوں کے لیے اکسیر سمجھاجاتا ہے۔ یہ چترال اور گلگت کے پہاڑیوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ اس کا استعمال معدہ، جگر، مثانہ ، جوڑوں کا درد، کمر درد، ٹوٹی ہوئی ہڈی، شوگر میں انتہائی مفید ہے۔جبکہ جسمانی کمزوری دور کرنے اور قوت باہ میں اضافے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ دیگر فوائد ، ترکیب استعمال اور اختیاطی تدابیر سے متعلق معلومات کے لیے ڈبے میں موجود لٹریچر سے استفادہ کریں

Pure Aftabi Salajit

 2,250